The Proud Rose|مغرور گلاب


The Proud Rose 
مغرور گلاب


ایک زمانے میں ، دور صحرا میں ، ایک گلاب تھا جو اپنی خوبصورت شکل پر غرور کرتا تھا۔ اس کی واحد شکایت بدصورت 

کیکٹس سے تھی ۔ہر روز ، خوبصورت گلاب کیکٹس کی توہین کرتا اور اس کی شکل پر طنز کرتا ، جب کہ کیکٹس خاموش رہتاآس 

پاس کے دیگر تمام پودوں نے گلاب کواحساس دلانے کی کوشش کی ، لیکن وہ اپنی خوبصورت شکل پر غرور کرتا رہا۔

Quite a long time ago, in a desert far away, there was a rose who was so proud of her excellent looks. Her lone objection was becoming close to a terrible cactus. 


Consistently, the wonderful rose would affront and ridicule the cactus on his looks, all while the cactus stayed calm. The wide range of various plants close by attempted to bode well, however she was excessively influenced by her own looks. 


۔



ایک دفعہ شدید گرمی میں، صحرا خشک ہو گیا ، اور پودوں کے لئے پانی باقی نہ رہا۔ گلاب جلد ہی

 مرجھانیں لگا۔ اس کی خوبصورت پنکھڑیاں سوکھی ہوئی تھیں ، اپنا سرسبز رنگ کھو رہی تھیں۔

کیکٹس کی طرف دیکھتے ہوئے ، اس نے دیکھا کہ ایک چڑیا نے اپنی چو نچ کو پانی پینے کے لئے 

کیکٹس میں ڈبو لیا۔ اگرچہ شرم آرہی تھی ، لیکن گلاب نے کیکٹس سے پوچھا کہ کیا اسے پانی مل

 سکتا ہے؟ رحم دل کیکٹس آسانی سے مان گیا ، گرمی کے موسم میں اس نے ان دونوں کی 

دوست کی حیثیت سے مدد کی۔


One burning summer, the desert became dry, and there was no water left for the plants. The rose immediately started to shrivel. Her wonderful petals evaporated, losing their lavish shading. 


Looking to the cactus, she saw a sparrow dunk his snout into the cactus to drink some water. However embarrassed, the rose inquired as to whether she could have some water. The benevolent cactus promptly concurred, helping them both through the blistering summer, as companions. 

The Moral:

:اخلاقی سبق
غرور کا سر نیچا۔
Never judge anybody by the manner in which they look.

Post a Comment

2 Comments